Sunday, 5 April 2015
Saturday, 4 April 2015
بے اولاد جوڑوں کے لیے ٹماٹر کا استعمال انتہائی مفید قرار
نیویارک: اولاد کی نعمت سے محروم جوڑے اس انمول تحفے کے حصول کے لیے ہر طرح کی تگ و دو کرتے ہیں اور بعض اوقات علاج پر لاکھوں کروڑوں بھی خرچ کردیتے ہیں۔
لیکن ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ تولیدی صحت کی بہتری کے لیے ٹماٹر کرشماتی اثرات رکھتے ہیں اور ٹماٹر کھانے سے مردوں میں سپرم کی تعداد میں 70 فیصد کا ناقابل یقین اضافہ ہوسکتا ہے۔